اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودی مذہبی چھٹیوں تک مؤخر کرنے کا امکان

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ یہودی مذہبی چھٹیوں تک مؤخر کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اظہار امریکی ٹی وی نے اپنی نشریات میں کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق 23 تا 30 اپریل یہودی مذہبی چھٹیوں کے سبب ایران پر حملہ … Read more

فیض آباد دھرنا کمیشن میں احسن اقبال کا نیا انکشاف

—فائل فوٹو سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا تھا جو اس وقت کے وزیرِ اعظم … Read more

صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج خطاب کریں گے

(روزینہ علی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا،اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے،مشترکہ اجلاس سے متعلق تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کے وجود میں آنے پر مشترکہ اجلاس آج ہوگا،صدر … Read more