دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

5
0
Share:


پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان ٹیم میں فخر زمان، شاہین آفریدی اور سلمان مرزا کی جگہ نسیم شاہ، فہیم اشرف اور عثمان طارق کو شامل کیا گیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم میں کپتان مچل مارش سمیت، جوش انگلس، شان ایبٹ اور میتھیو کہنمین کو شامل کیا گیا ہے۔



Share:

Leave a reply