حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے تو مذاکرات روک دیں گےمولانا فضل الرحمان

(24نیوز)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ جے یو آئی کے ارکان پارلیمنٹ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،ہمارے ارکان کو بڑی آفر دی جارہی ہیں، حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے تو مذاکرات روک دیں گے،حکومت کا رویہ بدمعاشی کا ہوا تو ہمارا بھی وہی ہوگا،ولیل کے ساتھ بات کروتو دلیل … Read more

آئینی ترمیم کا معاملہ اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی

(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس  ہوا،اجلاس میں آئینی ترمیم کے حوالے سے اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کو اعتماد میں لیا گیا۔ذرائع کے مطابق … Read more

مجوزہ آئینی ترمیم پر حکمران اتحاد سے مشاورت ختم ، مولانا اب تحریک انصاف کو اعتماد میں لیں گے

(عثمان خان ،اویس کیانی ) مجوزہ آئینی ترامیم پر حکمران اتحاد کی مولانا فضل الرحمان سے مشاورت مکمل ہو گئی ہے ، اب جے یو آئی سربراہ  پاکستان تحریک انصاف کو اعتماد میں لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے بیشتر نکات پر  حکمران اتحاد اور مولانا فضل الرحمان میں اتفاق  ہو … Read more

آئینی ترمیم پرتمام جماعتوں کو رام کرنے کا مشنخصوصی پارلیمانی کمیٹی نے سر جوڑلئے

(عثمان خان)26 ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو ہوگیا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا۔پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت اور … Read more

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

(24نیوز) سپریم کورٹ نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، بنچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن بھی شامل ہیں، درخواست گزاران کی جانب سے حامد خان … Read more

وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کو ظہرانےپربلا لیا

(24 نیوز)قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے انتخابات ایکٹ ترمیم بل پرکمیٹی کی رپورٹ پیش کردی۔ اس دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی … Read more

جاتی امرا میں اہم سیاسی بیٹھک عدالتی اصلاحات کی حد تک تینوں جماعتوں میں اتفاق رائے

(24نیوز)مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی میں جاتی امرا میں اہم بیٹھک میں عدالتی اصلاحات کی حد تک اتفاق رائے ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے سربراہان کی جاتی امرا میں ملاقات ہوئی،جے یو آئی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے آئینی شقوں کا بغور جائزہ … Read more

ایس سی او اجلاس: افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنے میں عالمی برادری مدد کرے:وزیراعظم

(24 نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں استحکام چاہتا ہے، افغان سرزمین کا دہشتگردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا، عالمی برادری ہماری مدد کرے۔ وزیر اعظم نے ایس سی او اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے معزز مہمانوں کو دارالحکومت اسلام آباد میں خوش آمدید کہتے ہوئے بہت … Read more

27 سال بعد بڑا عالمی اجلاس،8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات اسلام آباد جمع،وزیراعظم شہبازشریف خطاب کررہے ہیں

(24 نیوز )شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے، روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایس سی او کے 7 نمائندے، … Read more

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں آئینی مسودے پر اتفاق ہو گیا

(عاجز جمالی) پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام  میں آئینی مسودے پر اتفاق ہو گیا ۔  تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے مولانا فضل الرحمان بلاول ہاؤس  پہنچے ، جہاں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے بات چیت ہوئی ، دونوں  رہنماؤں  کی ملاقات میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے ، … Read more