مجھ پر حملہ کرنے والوں کا زاویہ میری گردن کا تھا، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کا کہنا ہے کہ مجھ پر حملہ کرنے والوں کا زاویہ میری گردن کا تھا، پوری منصوبہ بندی سے حملہ کیا گیا۔  اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن آبدیدہ ہوگئے  اور کہا کہ میرا زخم بھر … Read more

برطانوی وزیراعظم نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کروانے کا اعلان کردیا

برطانوی وزیراعظم نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کروانے کا اعلان کردیا۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا کہ آج کنگ چارلس سے ملاقات کی ہے، کنگ چارلس کو قبل از وقت انتخابات کے فیصلےسے آگاہ کیا، کنگ چارلس نے پارلیمنٹ تحلیل کرنےکی درخواست منظور کرلی۔ … Read more

اختلافات ختم نہیں کر سکتے تو انہیں نرم تو کیا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اختلافات ختم نہیں کر سکتے تو اختلافات کو نرم تو کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ جس کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مولانا … Read more

ملک میں آئین پارلیمنٹ کی حیثیت نہیں جمہوریت مقدمہ ہار رہی ہےمولانا فضل الرحمان

(24نیوز)جمعیت علما ئے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ اس وقت ملک میں آئین، پارلیمنٹ کی حیثیت نہیں جمہوریت مقدمہ ہار رہی ہے،دہشتگردی کیخلاف آپریشن کئی سال سے چل رہا ہے لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں  کے ہمراہ میڈیا … Read more

1 ماہ میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز، 29 دہشتگرد جہنم واصل

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے پاکستان میں افغان سرزمین سے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔  بلوچستان کے ضلع ژوب میں گزشتہ 1 ماہ کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 29 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے … Read more

وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات صدر رئیسی کی شہادت پر اظہارِ تعزیت

(24 نیوز) وزیراعظم نے تہران میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات کی اور صدر رئیسی کی المناک ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام خامنہ ای سے آج تہران میں ملاقات کی، … Read more

واضح کردوں حکمِ امتناع سمز بلاک کرنے پر نہیں ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق

فائل فوٹو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے واضح کردیا کہ حکمِ امتناع سمز بلاک کرنے پر نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے حکومتی فیصلے کے معاملے سے متعلق سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وفاقی حکومت کی … Read more

کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کی روانگی کے فوری بعد جدہ ایئر پورٹ پر واپس لینڈنگ

—فائل فوٹو قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جدہ سے کراچی کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث روانگی کے فوری بعد جدہ ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 732 کے طور پر جدہ سے اڑان بھرتے ہی ایئر بس اے 320 طیارے کا کیبن … Read more

بجلی 5 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

(اویس کیانی )سنٹرل پاور پراجیکٹ ایجنسی ( سی پی پی اے )نےعوام پر ایک اور مہنگائی بم پھوڑنے کی تیاری کر لی، نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو  بجلی5 روپے مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال سےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں5 روپےفی یونٹ تک اضافےکا خدشہ ہے،سی … Read more

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور– فائل فوٹو آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی … Read more