دشمنان پاکستان کو عبرت کا مقام بنائیں گے وزیراعظم

(24نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دشمنان پاکستان کو عبرت کا مقام بنائیں گے۔

کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں نفرت کے بیچ بونے کی کوشش کی گئی، کل ہم کوئٹہ میں تھے، بلوچستان میں دہشتگردی کی انتہا تھی، پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، محب وطن لوگ چاہتے ہیں کہ بلوچستان ترقی کرے، امن ہو۔

Leave a Comment