خضدار میں قومی شاہراہ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب بلوچستان کے ضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں مقامی … Read more

India unperturbed by Pandya form, Kohli’s strike rate ahead of World Cup – Sport

MUMBAI: India are not losing sleep over all-rounder Hardik Pandya’s form or batting stalwart Virat Kohli’s strike rate heading into the T20 World Cup in June, chief selector Ajit Agarkar said on Thursday. Pandya, when fit and in form, is India’s preferred seam-bowling all-rounder and has also been retained as vice-captain of the Rohit Sharma-led … Read more

نئی تاریخ رقم پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر جانے کیلئے روانہ

(24نیوز)پاکستان میں نئی تاریخ رقم ، چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہو گیا، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگا۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 18 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس … Read more

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

اسکرین گریب پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہو گیا۔ سیٹلائٹ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا، جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم … Read more

ساڑھے تین بھرپور ملاقاتیں

پچھلے 3ہفتوں میں انتہائی اہم رہنماؤں سے ’’ساڑھے تین‘‘ملاقاتیں نصیب بنیں۔ 8 اپریل، محترم نواز شریف کی افطاری سے آغاز، 2دن پہلے نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان، دو ہفتے پہلے محترم مولانا فضل الرحمن سے اور حادثاتی طور پر جنرل (ر) باجوہ سے آدھی ملاقات، گفتگو ملک کو درپیش مشکلات کے گرد … Read more

غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا.  بھارت اشتعال بڑھانے والے اقدامات سے گریز کرے ، امر یکی وفد سے نتیجہ خیز گفتگوہوئی ،بھارت میں منشیات سمگلنگ میں پاکستانیوں کی گرفتاری … Read more

زرمبادلہ ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری

فائل فوٹو اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 26 اپریل تک 13 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے، ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 3.55 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2.48 کروڑ ڈالر بڑھ … Read more