سیاسی جوڑ توڑ میں ناکامی ،مجوزہ آئینی ترامیم کیلئے بلایا جانے والا سینیٹ،قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

(عثمان خان)سیاسی جوڑ توڑ میں ناکامی ،مجوزہ آئینی ترامیم کیلئے بلایا جانے والا سینیٹ،قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ،مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے تصدیق کردی۔ سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی پھر ملتوی کر دیا گیا،سینیٹ کے بعد قومی … Read more

آئینی مسودے پر مکمل اتفاق رائے ہوجائے گا تو ایوان میں پیش کیا جائے گا خواجہ آصف

(24نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے معاملے میں کوئی سیاست شامل نہیں لیکن پھر بھی اس کو سیاسی رنگ دیا گیا تاہم آئینی مسودے پر مکمل اتفاق رائے ہوجائے گا تو ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، اس … Read more

وزیراعظم کا اعضاء کے عطیہ کو فروغ دینے کیلئے قومی مہم کا اعلان

(24نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی یوم شناخت کے موقع پر اعضا کے عطیہ کو فروغ دینے کیلئے شناختی کارڈ پر خصوصی لوگو پرنٹ کرنے کے اقدام کا اعلان کیا ہے،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قومی شناختی کارڈ پر ایک مخصوص لوگو پرنٹ کیا جائے گا جو کہ انسانی زندگی بچانے کے حوالے سے … Read more

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بغیر کارروائی کل تک ملتوی

(عثمان خان)اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے ہونے والے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل تک ملتوی کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کا  اجلاس کل صبح ساڑھے 12 بجے تک جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کاروائی کے کل دن ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا، قومی اسمبلی کا اجلاس … Read more

پٹرول سستا! سیاسی گہماگہمی کے دوران حکومت نے خوشخبری سنا دی

(اویس کیانی) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی۔  ذرائع کے مطابق سیاسی گہما گہمی کے درمیان ہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے،حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کی کمی کی گئی جبکہ ڈیزل کی … Read more

آئینی ترامیمحکومت ایک قدم پیچھے ہٹ گئیآج قومی اسمبلی میں بل نہ لانے کا امکان

(اویس کیانی)وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل ، ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس 3 بجے ہو گا جبکہ حکومت کا آج آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں نہ لانے کا امکان ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائےگی ،اسی سلسلہ میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت … Read more

الیکشن کمیشن کی درخواست تاخیری حربہ ہے مخصوص نشستوں کے کیس پر سپریم کورٹ کی وضاحت

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینج نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وضاحت طلب کیے جانے پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے وضاحت جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے 8ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام … Read more

قومی اسمبلی کا اجلاس نو منتخب ایم این اے مخدوم طاہر رشید الدین نے حلف اٹھا لیا

(24نیوز)ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں 26ویں آئینی ترمیم پیش کیے جانے کا امکان ہے، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ پیش کریں گے جس کی منظوری کیلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اجلاس کے … Read more

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

(24 نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیرِ اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا،وزیرِ اعظم آئینی اصلاحات کے بارے میں پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے، اجلاس … Read more

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم ترین اجلاس آج ہونگے

(24نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم ترین اجلاس آج ہورہے ہیں جبکہ قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے ۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں آئینی پیکیج اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کے لیے حوالے سے آئینی ترامیم پیش کیے جانے کی افواہیں گرم ہیں جہاں … Read more