کراچی میں ہم سے مینڈیٹ چھین کر ایم کیو ایم کو تھمایا گیا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کراچی میں ہم سے مینڈیٹ چھین کر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو تھمادیا گیا۔ پی ٹی آئی ریلی کے شرکاء کے مزار قائد پہنچنے پر شیر افضل مروت نے خطاب کیا اور کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم … Read more

کمشنر کراچی کا 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

پی پی 32 گجرات، موسیٰ الہٰی نے پرویز الہٰی کو 45 ہزار ووٹ سے شکست دیدی

تصویر بشکریہ فیس بک، موسیٰ الہٰی پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 32 گجرات 6 پر مسلم لیگ (ق) کے موسیٰ الہٰی نے سابق وزیراعلیٰ اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو شکست دے دی۔ پی پی 32 گجراب کے تمام 168 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے … Read more

نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو واضح برتری

ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔ اپنے رہنماوں کی چھوڑی ہوئی تمام نشستوں پر برتری حاصل کرلی۔ گجرات میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر چوہدری پرویز الہٰی کو بھتیجے موسیٰ الہٰی نے عبرتناک شکست دے دی۔  لاہور سے شہباز شریف کی خالی کردہ نشست سے ن لیگ کے راشد منہاس … Read more

اسرائیلی آبادکاروں کا حملہ، ہلالِ احمر کا ڈرائیور شہید

یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والا فلسطینی ہلالِ احمر سوسائٹی کی ایمبولینس کا ڈرائیور محمد عواد اللّٰہ محمد موسیٰ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی ہلال احمر کا ایمبولینس ڈرائیور شہید ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق ہلالِ احمر کی ایمبولینس پر فائرنگ کی گئی، شہید ہونے والے … Read more

PCB constitutes ‘independent medical board’ to probe handling of Ihsanullah’s injury – Sport

Pakistan Cricket Board (PCB) Chairman Mohsin Naqvi said on Sunday that an “independent medical board” had been constituted to probe the handling of young fast bowler Ihsanullah’s injury. In a post on X, Naqvi said that the PCB had decided to constitute the independent board to “analyse if Ihsanullah’s medical case was handled properly by … Read more

مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل

—فائل فوٹو آج ضمنی انتخابات کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل ہو گئی۔ لاہور کے علاقوں نسبت روڈ، موچی دروازہ، گوالمنڈی، مصری شاہ، داتا نگر، ڈیوس روڈ، شاہ عالم مارکیٹ کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ریلوےروڈ فیض پارک، ویلنشیا ٹاؤن، واپڈا … Read more

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان—فائل فوٹو سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ روئیداد خان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر اسلام آباد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ روئیدادخان 28 ستمبر 1923ء کو مردان کے ایک گاؤں میں … Read more

بشام خودکش حملہ، چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی: رپورٹ میں انکشاف

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمانڈنٹ ایس ایس یو نے انکوائری کمیٹی کے سامنے ذمے داری نہ لینے کے … Read more

میرے ووٹ چوری کیے جا رہے ہیں: شہزاد فاروق

اسکرین گریب لاہور کے حلقے این اے 119 سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار شہزاد فاروق نے کہا ہے کہ میرے ووٹ چوری کیے جا رہے ہیں، ٹینٹ اکھاڑے جا رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد فاروق نے دعویٰ کیا کہ مجھے بڑی پیشکشیں بھی کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ملک … Read more