پی ٹی آئی جلسےکا مقررہ وقت ختم ہوتے ہی پولیس کو سختی سے ایکشن لینے کا حکم
(احمدمنصور)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مقام سنگجانی پر ہونے والے جلسہ مقررہ وقت سے تجاوز کرنے اور این او سی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر انتطامیہ حرکت میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے میں این او سی کے … Read more