کراچی میں طویل عرصے بعد کسی سربراہ حکومت کی آمد

کراچی میں طویل عرصے بعد کسی سربراہ حکومت کی آمد

کراچی(طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر)کراچی میں طویل عرصے بعد کسی سربراہ حکومت کی آمد ہو گی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے کراچی کے دورے کو شہریوں نے ایک خوشگوار لمحہ قرار د یتے ہوئے کہا کہ اس سے آنے والے دنوں میں ملک کو فائدہ ہو گا .

بیشتر شہریوں کا کہنا تھا کہ انہیں یاد نہیں ہے کہ آخری بار کراچی شہر میں کسی بڑے اور دوست ملک کے حکمران کی کب آمد ہوئی تھی اسی کی دہائی تک غیر ملکی سربراہان پاکستان کے دورے میں کراچی کو بھی شامل کیا کرتے تھے لیکن بعد میں یہ سلسلہ مکمل بند ہو گیا۔

Leave a Comment