وفاقی حکومت نے 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری مکمل کر لی ، شہریوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

0
83


وفاقی حکومت نے 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری مکمل کر لی ، شہریوں …

وفاقی حکومت نے 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری مکمل کر لی ، شہریوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیاہے جبکہ صدارتی آرڈیننس لانے کیلئے ضابطہ کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے ، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری لی۔وفاقی کابینہ نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے صدارتی آرڈیننس کیلئے سمری بھی منظور کرلی ہے ۔ وفاقی کابینہ نے مختلف شعبوں کو حاصل انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کے بل کی منظوری دی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث بل پارلیمنٹ سے منظور نہیں کرایا گیا ۔

مزید :

قومی





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here