دریائے ستلج میں ڈوبنے والے کراچی کے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
قصور کے علاقے چونیاں میں دریائے ستلج میں ڈوبنے والی کراچی فیملی کے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔
News Alerts that matters