Wednesday, September 21, 2022
Google search engine
Homeموسلادھار بارش نے لندن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا Heavy rain...
Array

موسلادھار بارش نے لندن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا Heavy rain engulfed London


لندن: موسلادھار بارش نے لندن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، شمالی لندن کی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔

تفصیلات کے مطابق گرج چمک اور طوفانی سیلاب نے جنوبی انگلینڈ کے کچھ حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس سے وسطی لندن کے بڑے علاقوں میں سیلاب آ گیا ہے۔

میٹ آفس کی جانب سے کینٹ کے لیے پیلے رنگ کے طوفان کی وارننگ جاری ہے، جس کا مطلب ہے مزید سیلاب، سفر میں خلل اور بجلی کی کٹوتی کا خطرہ۔

لندن کا وکٹوریہ اسٹیشن بھی جزوی طور پر زیر آب آ گیا ہے، طوفانی بارش کے سیلابی ریلے میں بہنے کی وجہ سے کئی ٹیوب اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ بھر میں طوفانی بارشوں سے بجلی اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے، ماحولیاتی ایجنسی نے پورے لندن میں سیلاب کے 17 الرٹ جاری کر دیے ہیں، کچھ علاقوں میں 100 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جنوب مشرقی انگلینڈ اور ساؤتھ ویلز میں طوفان کی یلو اور امبر دونوں وارننگ جاری کی تھیں۔

محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے ڈین سوری نے کہا: “جون کے بعد سے کچھ جنوبی مقامات پر کوئی قابل ذکر بارش نہیں ہوئی، ان علاقوں کی مٹی سورج کی وجہ سے پک چکی ہے اور سورج نے اسے سخت تقریباً ناقابل تسخیر سطحوں میں تبدیل کر دیا ہے۔

ڈین سوری کے مطابق ان علاقوں میں ہونے والی کوئی بھی بارش مٹی کو بھگونے کے قابل نہیں ہوگی، صرف یہ ہوگا کہ اس سے مٹی اور دیگر سخت سطحیں دھل جائیں گی، جس سے کچھ علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea