Saturday, September 17, 2022
Google search engine
Homeملکہ الزبتھ دوم کی ذاتی دولت کتنی تھی؟
Array

ملکہ الزبتھ دوم کی ذاتی دولت کتنی تھی؟


گزشتہ روز وفات پا جانے والی ملکہ الزبتھ دوم کا شمار دنیا کے امیر ترین سربراہان مملکت میں ہوتا تھا، اپنی بادشاہت کے دوران انہوں نے اس قدر سفر کیا تھا کہ وہ دنیا کے 42 دفعہ چکر لگانے کے برابر بنتا ہے۔

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا شمار دنیا کی امیر ترین سربراہان مملکت میں ہوتا تھا، ان کی ذاتی دولت 50 کروڑ ڈالر تھی جو اب بادشاہ چارلس کو تفویض کردی جائے گی۔

صرف برطانوی شاہی خاندان کی فرم کی مالیت 28 ارب ڈالر ہے۔

برطانوی ملکہ نے سنہ 1952 میں اپنی تخت نشینی کے بعد سے 100 سے زائد ممالک کا سفر کیا، یہ بھی کسی برطانوی حکمران کے شاہی دوروں کا ایک ریکارڈ ہے۔ گزشتہ 70 برسوں میں ملکہ الزبتھ نے برطانوی دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے مجموعی طور پر 150 سے زائد دورے بھی کیے۔

الزبتھ ثانی نے 22 مرتبہ کینیڈا کا دورہ کیا، جو کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہے۔

یورپ میں انہوں نے سب سے زیادہ دورے فرانس کے کیے، جن کی تعداد 13 بنتی ہے، برطانوی ملکہ بڑی روانی سے فرانسیسی زبان بھی بولتی تھیں۔ نومبر 2015 سے 89 برس کی عمر میں ملکہ الزبتھ نے بیرون ملک سفر کرنا بند کر دیا تھا۔

ٹیلی گراف کے مطابق تب تک وہ اتنا زیادہ سفر کر چکی تھیں کہ وہ پوری دنیا کے 42 چکر لگانے کے برابر بنتا تھا، ملکہ الزبتھ کا طویل ترین بیرون ملک سفر 168 دنوں کا تھا، جس میں نومبر 1953 سے لے کر مئی 1954 تک انہوں نے 13 ممالک کے دورے کیے تھے۔

برطانوی سربراہ مملکت کے طور پر ملکہ الزبتھ نے تقریباً 21 ہزار تقریبات میں شرکت کی، انہیں 4 ہزار قوانین کی شاہی منظوری دینے کا اعزاز حاصل رہا اور انہوں نے دیگر ممالک کے سربراہان مملکت کے برطانیہ کے 112 دوروں کی میزبانی بھی کی۔

ملکہ کے دور حکمرانی میں برطانیہ میں 15 وزرائے اعظم لندن میں ملکی حکومت کی سربراہی کر چکے ہیں۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea