قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 14 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں 6 نئے اور 8 پرانے چہرے منتخب

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 14 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں 6 نئے اور 8 پرانے چہرے منتخب

لاہور(مقصود اعوان) پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 14حلقوں میں ضمنی انتخابات میں 6 نئے اور 8 پرانے چہرے منتخب ہوئے ہیں ۔

پہلی منتخب ہونے والے نئے چہروں میں نارووال سے احمد اقبال چوہدری، گجرات سےموسیٰ الٰہی، تلہ گنگ سے ملک فلک شیر، لاہور سے محمد خرم نواز لدھڑ، راشد منہاس اور وزیر آباد سے عدنان افضل چٹھہ شامل ہیں جبکہ قصور سے ملک رشید ، علی پرویز ملک، ملک ریاض ، رانا افضال حسین پہلے بھی قومی اسمبلی جبکہ شعیب صدیقی اور سعید اکبر نوانی پہلے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوچکے ہیں۔

ان کے علاوہ ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان سے مسلم لیگ ن کے لغاری خاندانوں کے دونوں امیدوار بھی شامل ہیں۔

Leave a Comment