Tuesday, September 20, 2022
Google search engine
Homeطالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ...
Array

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان پہنچ گئے


کابل: طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس ایک بار پھر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 53 سالہ آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس (اسلامی نام جبرائیل عمر) افغانستان میں امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کابل پہنچے ہیں۔

آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس گزشتہ روز افغانستان پہنچے، اس موقع پر انہوں روایتی افغانی لباس میں زیب تن کیا ہوا تھا، کابل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے افغانستان کے بارے میں جاننے کا خواب لے کر یہاں آئے تھا اور اب میں اپنا سفر مکمل کرنے کے لیے دوبارہ آ رہا ہوں۔

اس سے قبل آسٹریلیوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے طالبان کی حکومت کی سالگرہ کے موقع پر افغانستان کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب وہ خود کو “ایک افغان اور ایک پشتون” سمجھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “میں دنیا سے کہتا ہوں کہ طالبان کو سمجھیں اور انہیں وقت دیں۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان نے گرفتار برطانوی شہریوں کو رہا کردیا

خیال رہے کہ آسٹریلوی پروفیسر ٹموتھی ویکس کو 2016 میں امریکی ساتھی سمیت یونیورسٹی کے قریب سے طالبان نے اغوا کرکے یرغمال بنا لیا تھا، طالبان نے تین سال بعد 2019 میں اپنے تین رہنماؤں کی رہائی کے بدلے دونوں پروفیسرز کو رہا کیا تھا تاہم اس وقت ٹموتھی ویکس اسلام قبول کرچکے تھے۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea