Saturday, March 2, 2024
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomePakistanشہباز اور زرداری کی ملاقات، مل کر ساتھ چلنے اور حکومت سازی...

شہباز اور زرداری کی ملاقات، مل کر ساتھ چلنے اور حکومت سازی کیلئے رابطوں پر اتفاق


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لاہور  میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں قائد ن لیگ نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران  دونوں رہنماؤں میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کا مل کر ساتھ چلنے اور حکومت سازی کے لیے رابطہ اور ملاقاتیں جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔



Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments