Saturday, September 17, 2022
Google search engine
Homeسکھوں کے مقدس مقام کے قریب نشہ کرنے والا شخص قتل، ویڈیو...
Array

سکھوں کے مقدس مقام کے قریب نشہ کرنے والا شخص قتل، ویڈیو وائرل Amritsar Tobacco Golden Temple


امرتسر: بھارتی شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام کے قریب نشہ کرنے والا شخص قتل ہو گیا، واردات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں تین افراد نے مبینہ طور پر گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک سڑک پر مبینہ طور پر تمباکو کھانے پر ایک شخص کو قتل کر دیا۔

امرتسر میں سینیئر پولیس افسر رمندیپ سنگھ نے بتایا کہ ہرمنجیت سنگھ نامی شخص پر حملہ کرنے والوں میں سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دیگر دو ملزمان کی شناخت بھی ہو چکی ہے۔

ایک ہوٹل کے باہر لگے سی سی ٹی وی فوٹیج میں یہ قتل ریکارڈ ہو گیا تھا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ مرنے والے کا جسم پوری رات ایک نالی کے کنارے سڑک پر پڑا رہا اور اسے صبح پولیس کی آمد کے بعد وہاں سے اٹھایا گیا۔

امرتسر کے پولیس کمشنر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک ویڈیو میں کمشنر پولیس ارن پال سنگھ نے اس قتل کو ’بدقسمت واقعہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قاتلوں نے ہرمنجیت سنگھ پر شراب پینے اور تمباکو کھانے کا الزام لگایا اور اسے زخمی کر دیا۔

پولیس کمشنر کے مطابق فوری طبی امداد نہ ملنے کے سبب زخمی شخص زیادہ خون بہہ جانے سے ہلاک ہو گیا۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea