Thursday, September 22, 2022
Google search engine
Homeسعودی عرب میں آن لائن کاروبار پر نئی پابندیاں saudi arabia online...
Array

سعودی عرب میں آن لائن کاروبار پر نئی پابندیاں saudi arabia online business


ریاض: سعودی عرب میں آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی اداروں پر نئی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز پر رقم کی ادائیگی، کارگو اور بل میں تمام مطلوبہ معلومات کے اندراج کی پابندی عائد کی ہے۔

مجموعی طور پر وزارت افرادی قوت نے آن لائن کاروبار کرنے والے اداروں کے حوالے سے دس اقدامات کیے ہیں۔

وزارت کے مطابق تجارتی مراکز سامان خریدنے والے کو کارگو کے لیے ایک سے زیادہ اختیار دیں گے، اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ سامان کی ترسیل میں تاخیر نہ ہو۔

سودے کی منسوخی کی کارروائی میں آسانی پیدا کی جائے، طریقہ کار ایسا اپنایا جائے کہ صارف کسی ابہام کا شکار نہ ہو۔

سامان کی ترسیل کا دائرہ وسیع کیا جائے، مملکت کے تمام علاقوں تک سامان کی رسائی کو یقینی بنایا جائے، اس کا دائرہ سعودی عرب کے بڑے شہروں ہی تک محدود نہ رکھا جائے۔

سودے کی رقم کی ادائیگی کے سلسلے میں بھی صارفین کو سہولتیں دی جائیں، ’مدی‘ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سمیت ادائیگی کے مختلف آپشنز دیے جائیں۔ سودا منسوخ ہونے کی صورت میں رقم کی واپسی کا طریقہ کار سادہ اور آسان بنایا جائے، اس میں بہانوں سے کام نہ لیا جائے۔

کاروباری ادارے سامان کی پیشکش سادہ عربی زبان میں بھی کریں گے، سامان کی خصوصیات، اسے استعمال کرنے کا طریقہ کار سب کچھ صارف کو بتایا جائے، سامان تبدیل کرنے اور واپس کرنے کے سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔

وزارت نے ہدایت کی کہ تجارتی مراکز اس حوالے سے اپنی کارکردگی کی رپورٹ مقررہ نظام الاوقات کے مطابق وزارت تجارت کو پابندی سے پیش کریں گے۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea