Thursday, September 22, 2022
Google search engine
Homeروس پر یورپی پابندیوں سے ترکیہ فائدہ اٹھانے لگا
Array

روس پر یورپی پابندیوں سے ترکیہ فائدہ اٹھانے لگا


استنبول: یوکرین پر حملے کے بعد روس پر عائد یورپی پابندیوں سے ترکیہ فائدہ اٹھانے لگا ہے، اور اس کی روس سے تیل درآمد میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کے بعد روس پر پابندیاں لگا رکھی ہیں، جس کے باعث یورپی کمپنیوں نے روس کے ساتھ کاروبار کو ختم کردیا ہے، جبکہ ترکیہ نے روس پر کوئی پابندیاں عائد نہیں کی تھی اور اپنی کمپنیوں کو روس کے ساتھ معاہدوں کی اجازت دی تھی۔

یورپی پابندیوں کے باعث موجودہ صورتحال سے ترکیہ بھرپور فائدہ اٹھارہا ہے اور ترکش کمپنیاں اس خلا کو پر کررہی ہیں، Refinitiv Eikon کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق روس یوکرین جنگ کے بعد ترکیہ اور روس کے درمیان تجارت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تیل کی درآمد دوگنا ہوگئی ہے۔

ریفینیٹیو کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ روس سے یومیہ بنیادوں پر 2 لاکھ بیرل تیل درآمد کررہا ہے جو کہ 2021 میں اسی مدت کے دوران سے یومیہ 98 ہزار فی بیرل تھی۔

خیال رہے کہ روں ماہ کے آغاز میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ترک صدر طیب اردگان کے درمیان ملاقات ہوئی تھی، جس میں کاروباری تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea