Tuesday, September 20, 2022
Google search engine
Homeروس نے جرمنی کو گیس سپلائی معطل کردی
Array

روس نے جرمنی کو گیس سپلائی معطل کردی


ماسکو: روس نے مرمتی کام کا جواز بنا کر جرمنی کو ایک بار پھر گیس سپلائی عارضی طور پر معطل کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سرکاری توانائی کمپنی گیز پروم کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم گیس سپلائی مرمتی کام کے لیے روکی گئی ہے، گیس کمپریسر یونٹ پر آج سے کام شروع کیا جائے گا جو تین روز جاری رہے گا۔

توانائی کمپنی کا کہنا ہے کہ سپلائی میں رکاوٹیں معمول کی دیکھ بھال کے لیے ضروری ہیں لیکن روس پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے سامان کی ترسیل کی پیچیدگیوں کی وجہ سے اس میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب جرمنی سمیت یورپی ممالک کا موقف ہے کہ روس توانائی ذرائع کو یورپ کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔

جرمنی کی فیڈرل نیٹ ورک ایجنسی کے سربراہ کلاؤس مولر نے روس کی جانب سے گیس بندش کو “تکنیکی طور پر ناقابل فہم” قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ تجربہ ظاہر کرتا ہے  ماسکو “دیکھ بھال کے نام پر سیاسی فیصلہ کررہا ہے”۔

انہوں نے کہا کہ وہ ممکنہ بندش کیلئے پہلے سے تیار ہیں، جرمنی کے پاس گیس کا 85 فیصد ذخیرہ موجود ہے، جو سردیوں میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔

کلاؤس مولر نے کہا کہ گیس کی بچت کر رہے ہیں، ایل این جی کے ٹرمینلز بھی آ رہے ہیں، بیلجیئم، نیدرلینڈز اور ناروے کی بدولت گیس ضروریات پوری ہو رہی ہیں۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea