Wednesday, September 21, 2022
Google search engine
Homeروس نے امریکا کا بڑا نقصان کردیا
Array

روس نے امریکا کا بڑا نقصان کردیا


روسی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرینی فوجی بیڑا اور امریکی جدید ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر میں حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرینی فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے اوڈیسا شہر میں یوکرین کی فوج کے ایک بیڑے اور جدید ترین ہتھیاروں اور ہارپون میزائل سے بھرے امریکی ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ اوڈیسا شہر میں ایک ایسے کارخانے کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے جس میں جنگی بحری بیڑوں اور جہازوں کی مرمت اور تعمیر کی جاتی تھی۔

دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زلینسکی نے اوڈیسا شہر پر کی گئی گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کرنے لیے روس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ معاہدے کے بعد اوڈیسا پر حملہ روس کی ساکھ پر سنگین شکوک پیدا کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد ناگزیر ہے۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea