Wednesday, September 21, 2022
Google search engine
Homeجو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ڈائری 40 ہزار ڈالر میں...
Array

جو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ڈائری 40 ہزار ڈالر میں فروخت #USA


واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی ڈائری چرانے کے الزام میں دو افراد کو سزا سنادی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے دو سال قبل اس وقت ڈیموکریٹس کے امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی بیٹی ایشلی بائیڈن کی ڈائری اور دوسری ذاتی اشیا فلوریڈا سے چرائی تھی۔

گھناؤنے عمل کرنے کے بعد ملزمان نے اسے ریاستی حدود سے باہر لے جاکر فروخت کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: روسی صدر نے فوج کو بڑا حکم دے دیا

نیویارک کی وفاقی عدالت میں ملزمان ایمی ہیرس اور رابرٹ کرلینڈر پر 2020 میں ایشلی بائیڈن کی ڈائری اور دوسری ذاتی اشیا چرانے اور ریاستی حدود سے باہر لے جاکر فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے دونوں ملزمان کو سزا سنائی۔

ایمی حارث اور رابرٹ کرلانڈر کو سازش کرنے کی بنیاد پر پانچ پانچ سال کی قید سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملزمان نے ایشلی بائیڈن کی ڈائری اور دیگر ذاتی اشیا 40 ہزار ڈالرز کے عیوض “پراجیکٹ ویریٹاس” کو فروخت کی تھیں۔

اس تنظیم نے ایشلے بائیڈن کی ذاتی ڈائری شائع نہیں کی تھی لیکن بعد میں ایک اور ’نیشل فائل‘ نامی قدامت پسند ویب سائٹ نے ڈائری کا متن شائع کر دیا تھا۔

محکمہ انصاف کے مطابق جو بائیڈن کی 41 سالہ بیٹی ایشلے بائیڈن نے اپنی ذاتی اشیا ریاست فلوریڈا میں اپنی دوست کے گھر چھوڑ دی تھیں۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea