Thursday, September 22, 2022
Google search engine
Homeبھارت میں ایک اور مسلم نوجوان کا لرزہ خیز قتل #India2022
Array

بھارت میں ایک اور مسلم نوجوان کا لرزہ خیز قتل #India2022


ممبئی: منشیات کے کاروبار کی مخالف کرنے کی پاداش میں مسلم نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست مغربی بنگال میں پرگنہ کے بیرکپور میں جگتدل تھانہ تحت کے بھاٹ پاڑہ علاقے میں پیش آیا۔

جہاں مسلم نوجوان جبار انصاری نامی شخص کو علاقے میں منشیات کے غیر قانونی دھندے کی مخالفت کرنے پر شرپسندوں نے دیہاڑے گولی ماردی۔

واقعے میں مسلم نوجوان شدید زخمی ہوا ، جسے طبی امداد کے لئے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منشیات فروشوں کے ہاتھوں مسلم نوجوان کی ہلاکت پرعلاقے میں سنسنی پھیل گئی، واقعے کے خلاف مسلم شہریوں نے جگتدل،بھاٹ پاڑہ اور کانکی نارہ میں احتجاج کیا اور ٹریفک کو مکمل بند کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا، ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے، فائرنگ میں ملوث شرپسندوں کی تلاش جاری ہے، لیکن ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات 2019 کے بعد سے ہی بیرکپور پارلیمانی حلقہ بالخصوص جگتدل،بھاٹ پاڑہ اور کانکی نارہ فائرنک،سیاسی جماعتوں کے درمیان جھڑپیں اور قتل عام کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ اب تک جاری ہے،غور طلب ہے کہ گزشتہ ماہ کے جمعہ کے دن نامعلوم شرپسندوں نے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ بھارت کے دوبارہ برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی بیرکپور بالخصوص جگتدل،بھاٹ پاڑہ اور کانکی نارہ میں مسلم شہریوں پر حملے بڑھ چکے ہیں۔

گزشتہ ماہ بھی جمعہ کے دن نامعلوم شرپسندوں نے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

Comments





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments

Maria on Woo Ninja
Maria on Premium Quality
Maria on Woo Logo
Maria on Ninja Silhouette
Maria on Ship Your Idea
Maria on Woo Ninja
Maria on Woo Single #2
Maria on Happy Ninja
Maria on Happy Ninja
Ryan on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Ship Your Idea
Stuart on Happy Ninja
Stuart on Flying Ninja
Coen Jacobs on Woo Album #3
Coen Jacobs on Woo Album #4
Coen Jacobs on Ninja Silhouette
Coen Jacobs on Flying Ninja
student on Ninja Silhouette
Magnus on Woo Logo
Magnus on Patient Ninja
Cobus Bester on Woo Single #2
Cobus Bester on Woo Ninja
Andrew on Premium Quality
Cobus Bester on Woo Logo
Andrew on Flying Ninja
Cobus Bester on Woo Album #2
Cobus Bester on Ship Your Idea
Andrew on Happy Ninja
Cobus Bester on Ninja Silhouette
Cobus Bester on Premium Quality
Cobus Bester on Patient Ninja
Cobus Bester on Flying Ninja
James Koster on Patient Ninja
James Koster on Woo Album #4
James Koster on Ship Your Idea