بشریٰ بی بی کو اُن کے حق سے محروم کیا گیا، کنول شوزب

بشریٰ بی بی کو اُن کے حق سے محروم کیا گیا، کنول شوزب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ بشریٰ  بی بی کو اُن کے حق سے محروم کیا گیا ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کنول شوزب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ پر امن جدوجہد کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں رکھ کر ان کو حق سے محروم کیا گیا ہے۔

Leave a Comment