Uorfi Javed Unique Dresses: اپنے عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی عرفی جاوید اچھی طرح سے جانتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر کیسے سکہ جمایا جاتا ہے ۔ انہیں معلوم ہے کہ کیسے یوزرس کو اپنی جانب کھینچا جائے اور یہی وجہ ہے کہ پچھلے ایک سال میں انہوں نے اپنی کافی فین فالوئنگ بنا لی ہے ۔ تصویر : Instagram @urf7i