HomeUncategorizedفوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل شروع ہو چکا...

فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل شروع ہو چکا ہے، وزیر دفاع


پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پہ تقرری کا عمل آج شروع ہو چکا ہے۔
وزیر دفاع نے پیر کو عہدوں کی تقرری کے حوالے سے ٹویٹ کی کہ جلد ہی تمام تر آئینی تقاضوں کے مطابق عمل مکمل ہو جائے گا۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments