HomeUncategorizedبلاول بھٹو زرداری کی بہترین سفارتکاری، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک...

بلاول بھٹو زرداری کی بہترین سفارتکاری، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹری لسٹ سے نکال دیا


(24 نیوز)پاکستان کیلئے اچھی خبر، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹری لسٹ سے نکال دیا ۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹری لسٹ سے نکال دیا ،وزیر خارجہ نے برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر شیئرکردیا۔

بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ یہ فیٹف کی تمام شرائط پر جلد سے جلد عملدرآمد کا نتیجہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا وی وی آئی پی موومنٹ کیلئے ٹریفک نہ روکنے کا فیصلہ





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments