Tuesday, February 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsگھریلو ملازمہ پر تشدد نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعے کا نوٹس

گھریلو ملازمہ پر تشدد نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعے کا نوٹس


(24 نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے علاقے صدر میں گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے تشدد کے ذمہ داروں کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لانے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے متاثرہ بچی کو اسپتال میں علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

پولیس کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔ تشدد میں ملوث شیخ ندیم اور شیخ اکمل لاہور پولیس میں سب انسپکٹر ہیں۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments