گورنر سندھ نے آئی جی سندھ کی شکایت کس کو لگادی؟

0
4


گورنر سندھ نے آئی جی سندھ کی شکایت کس کو لگادی؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو ہٹانے کی سفارش کردی۔

گورنر سندھ نے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور آئی جی سندھ کی شکایت لگاتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آئی جی سندھ سیاسی وابستگی رکھتے ہیں اس لیے انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔

مزید :

علاقائیسندھکراچی





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here