گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا

0
52


گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا

  

ہنزہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہونا باقی ہے ۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قانون ساز اسمبلی کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا ۔ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی دوپہر 2 بجے تک جمع کروائے جائیں گے جبکہ یہ کاغذات 4 بجے شام تک واپس لیے جائیں گے ۔ یاد رہے وفاق میں حکومتی جماعت مسلم لیگ ن گلگت بلتستان اسمبلی میں اکثریتی جماعت ہے اور ان کی جانب سے حافظ حفیظ الرحمان وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں ۔

مزید : ہنزہ





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here