گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

0
456


گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،جگلوٹ،بونجی ،ڈوئیاں،شلترواستورکے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کاوردکردتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ابھی تک زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید : علاقائی /گلگت بلتستان /گلگت





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here