غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 64 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔
News Alerts that matters