Wednesday, December 6, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsڈالر نے ایک بار پھر روپے کی قدر کم کردی

ڈالر نے ایک بار پھر روپے کی قدر کم کردی


(اشرف خان)ڈالر نے ایک بار پھر روپے کی قدر کم کردی ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ہوگیا ۔

روپے کی ڈالر پر گرفت کمزور پڑنے لگی ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 220.68 روپے سے بڑھ کر  220.75 روپے پر پہنچ گیا۔

ضرور پڑھیں : سونا مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے کو مزید کم کرنا ہوگا ۔ سیاسی غیر یقینی صورتحال پر اسٹاک مارکیٹ سمیت روپے پر بھی دباؤ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر219 روپے 73 پیسے سے بڑھ کر 220 روپے 68 پیسے پر بند ہوا ۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments