چیئرمین پی سی بی نے مشاورت کیلئے کیوں نہیں بلایا؟ توصیف احمد نے بتادیا

لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی

برطانیہ کے لیجنڈ فارمولا ون ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے برٹس گراں پری جیت لی، یہ تین سال بعد ان کی پہلی اور کیریئر کی مجموعی طور پر 104 ویں فتح ہے، لوئیس ہملٹن نے نویں مرتبہ برٹش گراں پری جیتی ہے۔

Leave a Comment