پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا فواد چوہدری سے رابطہ

تاریخ میں پہلی بار عدت کیس بنایا گیا، امید ہے ریلیف ملے گا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار عدت سے متعلق کیس بنایا گیا، یہ پولیٹیکل وکٹمائیزیشن ہے، ہمیں امید ہے کہ ہمیں اس کیس میں ریلیف ملے گا۔

Leave a Comment