Thursday, December 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsپی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری


(طیب سیف )وزارت داخلہ نے  سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ 
 وزارت داخلہ نے ڈی جی  ایف آئی اے کو انٹرپول کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی، ایف آئی اے کو  ریڈ  نوٹس جاری کرنے سے قبل دستاویزات کا قانونی جائزہ لینے کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے انٹر پول ہیڈ کوارٹر کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی  ہدایت کرے ،زلفی بخاری اسلام آباد پولیس کو ایف آئی آر نمبر143 میں مطلوب ہیں، زلفی بخاری کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گولڑہ پولیس  سٹیشن میں 18 مارچ کو ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر قانون  گرفتار





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments