Wednesday, September 27, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsپی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑی خوشخبری مل گئی


(24 نیوز)انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور کار سرکار میں مداخلت کا کیس  کی سماعت ،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، علی نوار اعوان سمیت چھ ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔

فیصل جاوید ،خرم نواز، عامر کیانی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا ،پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ تھانہ سنجانی میں مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا،اسد عمر، علی نواز اعوان کے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے ۔

ضرور پڑھیں :اسحاق ڈار کیخلاف زائد آثاثوں کا ریفرنس، احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

کیس پر سماعت انسداد دہشت گری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کی۔

یاد رہے پاکستان تحریک انصاف نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے،ساتھ ہی فیض آباد میں دھرنے کی درخواست بھی دے رکھی ہے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments