Monday, February 6, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsپیپلزپارٹی کے جیالوں نے جوکہاوہ کردکھایابلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے جیالوں نے جوکہاوہ کردکھایابلاول بھٹو زرداری


(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے کہ پیپلزپارٹی کے جیالوں نے جوکہاوہ کردکھایا،سلیکٹڈ کوجمہوری طریقے سے عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیجا،کٹھ پتلی کوایسے نکالاکہ ابھی تک بنی گالاسے چیخیں نکل رہی ہیں۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عوام کی طاقت سے سلیکٹڈ کاصحیح بندوبست کیا،ان کا کہناتھا کہ ہم عمران خان کی جھوٹ ،نفرت اور تقسیم کی سیاست کیخلاف نکلے ،ہم نے عمران خان کامقابلہ کیااور جیت کر دکھایا،ان کاکہناتھا کہ الیکشن سے ہم نہیں سلیکٹڈ بھاگ رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری انتقال کرگئے





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments