پیٹرول مزید سستا فی لیٹر کتنے کا ہو گیا؟جانیے

(24 نیوز ) مہنگائی کے ستائے عوام کو حکومت نے ایک ہی ماہ میں دوسرے بار خوشخبری سنا دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان  کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق  اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی وزیر اعظم نے منظوری دے دی،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 15 روپے 39 پیسے سستا، مٹی کا تیل 9 روپے 86 پیسے اور ڈیزل 7 روپے88 پیسے سستا کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کل تک بندہ ڈھونڈ کر لائیں، ورنہ میں دیکھوں گا کہ سیکرٹری دفاع کو بلانا ہے یا ایجنسیوں کو، جسٹس محسن اختر کیانی

Leave a Comment