Friday, September 22, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsپہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر...

پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بدھ کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر کے کپتان نے کہا کہ
سیمی فائنل کے لیے دونوں ٹیمیں پریکٹس اور آرام کے بعد تازہ دم دکھائی دے رہی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ون میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آنے والی ٹیم ہے جبکہ پاکستانی ٹیم گروپ ٹو میں دوسرے نمبر پر رہی ہے۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments