Tuesday, February 7, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsپولنگ کا عمل تاحال شروع نہ ہوسکا

پولنگ کا عمل تاحال شروع نہ ہوسکا


 (24 نیوز) اسلام آباد میں آج بلدیاتی الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ 8 بج گئے، عملہ پہنچا نہ پولنگ شروع ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز آج بلدیاتی الیکشن کرانیکا حکم دیا تھا۔

رات گئے تک الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس جاری رہا۔ الیکشن کمیشن حکام کوئی فیصلہ کئے بغیر گھروں کو چلے گئے۔

دوسری طرف متعلقہ اداروں نے سر جوڑ لئے۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد پہلے ہی ریڈ الرٹ پر ہے، سکیورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی۔ انٹر اکوٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل بھی نہ کی جا سکی۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments