پنجاب میں کورونا کے سامان کی خریداری میں 1ارب کے گھپلے نیب حرکت میں آگیا

0
11


پنجاب میں کورونا کے سامان کی خریداری میں 1ارب کے گھپلے، نیب حرکت میں آگیا

لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا سے بچا وکیلئے سامان کی خریداری میں1 ارب کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے،نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں. پنجاب حکومت کی طرف سے3 ارب 6 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزارروپے کی اشیا خریدنے کی منظوری سے مہنگے آلات خریدے گئے۔

ڈی جی ہیلتھ آفس پنجاب کی دستاویزات کے مطابق3 ارب 6 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزارروپے کی اشیا خریدنے کی منظوری دی۔ دستاویزات کے مطابق کوروناسے بچنے کیلیے سرجیکل ماسک 22 روپے کا خریدنے کی منظوری دی گئی۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here