Monday, February 6, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsپنجاب میں الیکشن کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

پنجاب میں الیکشن کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی


(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا سے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے خط لکھ دیا۔ پنجاب میں 9 سے 13 اپریل جبکہ کے پی سے 15 سے 17 اپریل کے درمیان دن تجویز کیا گیا ہے۔

پنجاب میں الیکشن کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی news 1674624126 9004

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں عام انتخاب کے مجوزہ پولنگ ڈے کا بتایا گیا ہے، پنجاب میں 9 اپریل سے 13 اپریل اور کے پی کے میں 15 سے 17 اپریل کی تاریخ فائنل کریں۔

پنجاب میں الیکشن کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی news 1674624126 5084

خط کے متن میں مزید کہا گیا کہ آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن کرانے کے پابند ہے، پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل کر دی گئی تھی، پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ 13 اپریل سے پہلے ہی کی جا سکتی ہے، 9 سے 13 اپریل کے درمیان پولنگ کی کوئی تاریخ طے کر لیں۔





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments