پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیاء رشید انتقال کرگئے۔

وہاڑی میں ضیاء رشید کی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔

ضیاء رشید ایک عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔

ضیاء رشیدکی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا۔القامت شخص کا اعزاز ضیاء رشید کے حصے میں آیا تھا۔

Leave a Comment