پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا، مونانک پٹیل

پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا، مونانک پٹیل

پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کامیابی بہت بڑی اچیومنٹ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت کر پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

امریکی کپتان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے لیے پورے جذبے سے میدان میں اترے تھے۔

Leave a Comment