پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی ایشین نیوز کے ورکرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایشین نیوز کے آفس پہنچ گئے

0
47

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزادہ ذوالفقار اور سیکرٹری جنرل ناصر زیدی ایشین نیوز کے ورکرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایشین نیوز کے آفس پہنچ گئے،دھرنا جاری ہے، سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا،صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید ، سیکرٹری آر آئی یو جے آصف علی بھٹی ودیگر دوست موجود ہیں
ہم ظلم کے ضابطوں کو نہیں مانتے ورکر ز کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر پی ایف یو جے شہزادہ ذوالفقار ،ورکرز کے حقوق دلوا کر رہیں گے، سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے ناصر زیدی

ایشین نیوز کے جملہ ملازمین کو بغیر کسی پیشگی نوٹس کے فارغ.نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے کے عہدیدار اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے، مطالبات کی منظوری تک دفتر کے اندر دھرنا رہے گا. عامر سجاد سید صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here