پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ

(24نیوز) پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے ۔

 پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں , تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود ہیں ، تقریب میں نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

 

Leave a Comment