Wednesday, September 27, 2023
Online Free Business listing Directory to Grow your Sales
HomeLatest Breaking newsٹی20 ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر...

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ


آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اتوار کو میلبرن میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ’یہ بڑا مقابلہ ہے، ہمارے اعصاب قابو میں ہیں۔ ٹیم اور سٹیڈیم میں اچھی انرجی ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’دونوں ٹیمیں اچھی فارم میں ہیں۔ وکٹ اچھی لگ رہی ہے ہم نے موسم کی وجہ سے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔‘





Source link

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments