ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

0
11


ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

نیویارک (ویب ڈیسک) ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد اب یوٹیوب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل معطل کردیا کیونکہ ٹرمپ چینل پر نیا اپ لوڈ کردہ مواد پالیسی کےخلاف تھا۔

اس حوالے سے یوٹیوب کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ چینل پر نیا اپ لوڈ کردہ مواد پالیسی کے خلاف تھا۔

یوٹیوب کے عہدیداروں نے کہا کہ ٹرمپ چینل پر موجود نیا مواد ہٹا دیا گیا ہے کیونکہ ٹرمپ چینل پر موجود مواد سے تشدد پھیلنے کا خدشہ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ چینل پر کم از کم 7 دن تک نیا مواد اپ لوڈ نہیں ہوسکے گا۔

واضح رہے کہ فیس بک، انسٹاگرام پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاونٹس پہلے ہی معطل ہوچکے ہیں جبکہ ٹوئٹر سے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاو¿نٹ ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی





Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here